مسلمانوں کو 12 فیصد ریزرویشن کی فراہمی کیلئے مسلم طبقہ کے مسائل کا جائزہ
لینے کیلئے تشکیل شدہ بی سی کمیشن کے ارکان کے وفد نے مختلف مقامات کا
دورہ کیا ۔اسی کے حصہ کے طور پر کمیشن کے رکن انجیا گوڑ نے تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کا دورہ کیا۔انہوں نے محبوب نگر میں مسلمانوں کی صورتحال سے واقفیت حاصل کی ۔